بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جلد ہی ممبئی آؤں گا، 50 ایم ایل اے ہمارے ساتھ ہیں: ایکناتھ شندے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

گوہاٹی//
شیوسینا کے باغی ایم ایل اے ایکناتھ شندے نے منگل کو کہا کہ وہ جلد ہی ممبئی پہنچیں گے۔ ایکناتھ شندے نے یہ بھی کہا کہ ان کے ساتھ 50 ایم ایل اے ہیں، جو ان کے ساتھ اپنی مرضی سے آئے ہیں۔ گوہاٹی میں ریڈیسن بلو ہوٹل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیو سینا کے باغی رہنما ایکناتھ شندے نے کہا کہ ہم شیوسینا کے ساتھ ہیں اور جلد ہی ممبئی جاؤں گا۔
شایکناتھ شندے نے کہا کہ "ہم شیو سینا میں ہیں اور پارٹی کو آگے لے کر جائیں گے۔ ہم بالا صاحب ٹھاکرے کے ہندوتوا کو آگے لے جا رہے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔” شندے نے مزید کہا کہ "دیپک کیسرکر ہمارے ترجمان ہیں اور وہ آپ کو ہمارے موقف کے بارے میں اپ ڈیٹ دیں گے۔ ہم آپ کو کارروائی کے بارے میں بتائیں گے۔”
دریں اثنا، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اس ہفتے فلور ٹیسٹ ہو سکتا ہے، باغی شیو سینا ایم ایل اے سدا سرواکر نے میڈیا کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شندے کی جلد ہی مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات متوقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز پبلک سیکٹر کے بینکوں کو فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے: کانگریس

Next Post

ملک میں کورونا سے مزید 27 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

ملک میں کورونا سے مزید 27 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.