جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سیکورٹی فورسز نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
حکام نے کہا کہ بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر کے ٹورنہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے در اندازی کی ایک کوشش کو اس وقت ناکام بنا دیا جب وہاں تعینات فوجی جوانوں نے مشتبہ نقل و حرکت دیکھی۔
انہوں نے کہا ’’در اندازوں کو چیلنج کیا گیا جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔ اس کے بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں فوج یا پولیس کی طرف سے فی الوقت کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے ‘‘۔
قبل ازیں۱۳؍اگست کو اوڑی سیکٹر میں ہی ایل او سی کے قریب گولیوں کے تبادلے میں ایک جوان جاں بحق ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جذبۂ خیر سگالی:دہلی نے توی میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں اسلام آباد کو آگاہ کیا

Next Post

اگلے۴۰گھنٹوں میں کشمیر میں شدید بارش‘بادل پھٹنے کا امکانـ:ڈی ایم اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
اگلے۴۰گھنٹوں میں کشمیر میں شدید بارش‘بادل پھٹنے کا امکانـ:ڈی ایم اے

اگلے۴۰گھنٹوں میں کشمیر میں شدید بارش‘بادل پھٹنے کا امکانـ:ڈی ایم اے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.