منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
پولیس نے جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ جنگجو کو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا کام سونپا گیا تھا اور اس کی تحویل سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت فرید احمد ولد غلام حسن ساکن کوٹی ڈوڈہ کے بطور کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈوڈہ پولیس نے فرید احمد ولد غلام حسن ساکن کوٹی ڈوڈہ نامی ایک جنگجو کو گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے ایک چینی پستول‘۲میگزین‘۴۱گولیاں اور ایک موبائل فون بر آمد کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدہ جنگجو کو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا کام سونپا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ فرید احمد سرحد پار مقیم جنگجو کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں تھا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ڈوڈہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترنگا والی قالین پر کام مکمل‘ بس اب یوم آزادی پر وزیر اعظم کو پیش کرنے کی دیر ہے:مقبول ڈار

Next Post

کوروناکیسوں میں اضافے سے گھبرانے کی نہیں احتیاط کی ضرورت:ڈائکریٹر سکمز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کوروناکیسوں میں اضافے سے گھبرانے کی نہیں احتیاط کی ضرورت:ڈائکریٹر سکمز

کوروناکیسوں میں اضافے سے گھبرانے کی نہیں احتیاط کی ضرورت:ڈائکریٹر سکمز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.