ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے سری لنکا کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-21
in کھیل
A A
انگلینڈ ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے سری لنکا کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

لندن، 20 اگست (یو این آئی) انگلینڈ کی مردوں کی کرکٹ ٹیم 2026 کے آغاز میں ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے محدود اوورز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی-20 بین الاقوامی میچ شامل ہوں گے۔
سری لنکا کے دورے پر انگلینڈ 22، 24 اور 27 جنوری کو تین ون ڈے میچ کھیلے گا۔ اس کے بعد 30 جنوری، یکم فروری اور 3 فروری کو ٹی-20 میچ ہوں گے۔ میچوں کے مقامات کا اعلان ابھی باقی ہے۔
یہ ٹی-20 بین الاقوامی سیریز ہندوستان اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ 2010 اور 2022 میں چیمپئن رہنے والی انگلینڈ کی ٹیم پچھلے ورلڈ کپ (ویسٹ انڈیز اور امریکہ) کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن گل نے لمبی چھلانگ لگائی

Next Post

عمران ملک انجری کے بعد واپسی کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
عرفان پٹھان کو عمران ملک میں وقار یونس کی جھلک دکھائی دینے لگی

عمران ملک انجری کے بعد واپسی کے لیے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.