ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایل پی جی سبسڈی کے لیے 42,000 کروڑ روپے کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-09
in قومی خبریں
A A
کشمیر میں جلد ہی وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: وشنو

Ashwin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی کابینہ نے دو الگ الگ فیصلوں میں ایل پی جی سبسڈی کے لیے 42,000 کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں دونوں تجاویز کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی وشنو نے کہا کہ اجولا اسکیم کے استفادہ کنندگان کو رواں مالی سال 2025-26 میں ایک سال میں9 ریفل پر فی سلنڈر 300 روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ اس کے لیے 12,000 کروڑ روپے منظور کیا گیا ہے ۔ اس سے قبل اکتوبر 2023 سے ایک سال میں 12 ریفل پر فی سلنڈر 300 روپے کی سبسڈی دی جارہی تھی۔
سبسڈی سے 10.33 کروڑ مستفیدین کو فائدہ ہوگا۔ اجوالا اسکیم کے تحت ری فیل کو بڑھانے اور غریب صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے مئی 2022 میں سالانہ 12 ریفل پر فی سلنڈر 200 روپے کی ہدفی سبسڈی متعارف کروائی تھی، جسے اکتوبر 2023 میں بڑھا کر 300 روپے کر دیا گیا تھا۔اس کے علاوہ کابینہ نے گھریلو ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں پر قابو پانے کی وجہ سے تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہونے والے نقصانات کی تلافی کے لیے 30 ہزار کروڑ روپے کی فراہمی کو بھی منظوری دی ہے ۔
سرکاری معلومات کے مطابق گھریلو گیس سلنڈر کنٹرول قیمت پر فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ عام صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہ پڑے ۔ مالی سال 2024-25 میں، بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی بلند قیمتوں کی وجہ سے ، تینوں پبلک آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اس مد میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور وہ اب بھی نقصان اٹھا رہی ہیں۔یہ رقم تین آئل مارکیٹنگ کمپنیوں انڈین آئل کارپوریشن، بھارت پیٹرولیم کارپوریشن اور ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کو 12 قسطوں میں ادا کی جائے گی۔ وزارت پٹرولیم اور قدرتی گیس فیصلہ کرے گی کہ کمپنیوں میں رقم کیسے تقسیم کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی آر بہار میں ووٹر لسٹ سے دراندازوں کو ہٹانے کی مشق ہے :شاہ

Next Post

مرمو نے رکھشا بندھن پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

مرمو نے رکھشا بندھن پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.