جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

 امرناتھ یاترا۲۰۲۵ معطل:۴لاکھ۱۴ہزار یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-03
in تازہ تریں
A A
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر
حالیہ بھاری بارشوں اور شری امرناتھ جی یاترا کے بالتل اور پہلگام راستوں کی دیکھ بھال اور مرمت کی ضرورت پڑنے کے باعث یاترا کی نقل و حمل کو۳؍اگست سے دونوں راستوں سے معطل کر دیا گیا ہے ۔
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے کہا’’حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے بالتل اور پہلگام دونوں راستوں پر مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کی ضرورت ہے ‘‘۔
بدھوری نے کہا’’یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کل (اتوار) سے راستوں پر نفری اور مشینری کی مسلسل تعیناتی کی وجہ سے ہم یاترا دوبارہ شروع نہیں کر پائیں گے ، لہذا یاترا ۳؍اگست سے دونوں راستوں سے معطل رہے گی‘‘۔
حکام نے بتایا کہ اس سال کی سالانہ امرناتھ یاترا کے آخری دن جنوبی کشمیر ہمالیہ میں واقع مقدس غار میں ۶۰۰۰ سے زیادہ یاتریوں نے بھگوان شیو کی عبادت کی ، جس سے یاتریوں کی کل تعداد ۱۴ء۴ لاکھ ہوگئی۔
پچھلے سال ۱۰ء۵ لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے تھے۔حکام نے بتایا کہ ہفتے کے روز مجموعی طور پر ۶۴۹۷ یاتریوں نے۳۸۰۰ میٹر اونچے مقدس غار میں درشن کیا۔انہوں نے بتایا کہ یاتریوں میں۴۵۸۶ مرد ، ۱۲۹۹ خواتین ‘۶۲ بچے‘۵۱سادھو ، پانچ سادھوی اور۴۹۴سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔
حکام نے مزید بتایا کہ۳جولائی کو یاترا شروع ہونے کے بعد سے اب تک۴لاکھ۱۴ہزار۳۱۱یاتری  درشن کر چکے ہیں۔
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے۲ جولائی کو بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے پہلے قافلے کو کشمیر کیلئے روانہ کیا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے ۲۴گھنٹوں تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Next Post

جنوبی کشمیر کے کولگام میں تصادم ‘ دو دہشت گرد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد: فوج

جنوبی کشمیر کے کولگام میں تصادم ‘ دو دہشت گرد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.