بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جسپریت بمراہ کو پانچویں ٹیسٹ کیلئے ٹیم سے ریلیزکردیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-02
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

لندن// تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ کے لیے ہندوستانی ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ لندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلا جا رہا ہے۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعہ کے روز ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔
بمراہ کو ان کے ورک لوڈ (کام کے بوجھ) کو مدنظر رکھتے ہوئے سیریز کے صرف تین ٹیسٹ میچوں میں کھلایا گیا۔ وہ پہلا، تیسرا اور چوتھا ٹیسٹ کھیلے تھے۔
پانچویں ٹیسٹ کیلئے ہندوستان کی ٹیم:
شبھمن گل (کپتان)، کے ایل راہل (نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، سائی سدرشن، ابھیمنیو ایشورَن، کرون نائر، رویندر جڈیجا، دھروو جوریل (وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، شاردُل ٹھاکر، محمد سراج، پرسدھ کرشنا، آکاش دیپ، کلدیپ یادو، انشل کمبوج، ارشدیپ سنگھ، این جگدیشن (وکٹ کیپر)۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیا کشمیر کا شعبہ صحت بیمار ہے ؟

Next Post

ہندوستان 224 پر آل آؤٹ، انگلینڈ کی شاندارشروعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

ہندوستان 224 پر آل آؤٹ، انگلینڈ کی شاندارشروعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.