بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے ایف سی انڈر 20 ویمنز ایشیا کپ کوالیفائرز کے لیے 23 رکنی ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in کھیل
A A
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//ہندوستان کی انڈر 20 خواتین ٹیم کے چیف کوچ جوا کم الیگزینڈرسن نے آج 6 سے 10 اگست تک میانمار میں ہونے والے اے ایف سی انڈر 20 ویمنز ایشیا کپ 2026 کوالیفائر کے لیے 23 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ینگ ٹائیگریس کو گروپ ڈی میں رکھا گیا ہے اور ان کا مقابلہ 6 اگست کو انڈونیشیا، 8 اگست کو ترکمانستان اور 10 اگست کو ینگون کے تھووننا اسٹیڈیم میں میزبان میانمار سے ہوگا۔ گروپ کی فاتح اور تمام آٹھ گروپوں میں سے تین بہترین دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں آئندہ سال اپریل میں تھائی لینڈ میں ہونے والے اے ایف سی انڈر 20 ویمنز ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
ہندوستان ی ٹیم کوالیفائرز کے لیے بنگلورو میں پاڈوکون-دراوڑسنٹر فار اسپورٹس ایکسیلنس میں تربیت حاصل کر ر ہی تھی اور ان کی تیاریوں کے ایک حصے کے طور پر، ازبکستان انڈر 20 کے خلاف دو دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے اس ماہ کے شروع میں تاشقند جانا ہوا تھا ۔ الیگزینڈرسن کی کوچنگ میں ٹیم نے دوسرے میچ میں سنسنی خیز 4-1 سے جیت کی تھی جبکہ پہلے میچ میں 1-1 سے ڈرا کر کے اہم کوالیفائرز سے پہلے اپنے اعتماد میں زبردست اضافہ کیا۔ینگ ٹائیگریس نے ازبکستان سے واپسی کے بعد بنگلورو میں اپنا کیمپ جاری رکھا۔ وہ آج رات میانمار کے لیے روانہ ہوں گے اور اپنے پہلے میچ سے پانچ دن پہلے یکم اگست کی صبح پہنچیں گے۔
اے ایف سی انڈر 20 ویمنز ایشیا کپ 2026 کوالیفائر کے لیے ہندوستان کا 23 رکنی دستہ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
گول کیپر: میلوڈی چانو کیشم، مونالیشا دیوی موئرنگتھم، ریبانسی جامو۔
ڈیفنڈرز: الینا چنگکھم، سنڈی ریمرواٹپوئی کولنی، جوہی سنگھ، نیشیما کماری، ریمی تھوکچوم، سہینا ٹی ایچ، شوبھانگی سنگھ، تھوبیسانا چانو تویجام، وکست بارا۔
مڈفیلڈرز: انجو چانو کاین پایئبم ، ارینا دیوی ناریما کپم، بھومیکا دیوی خوموچکم، مونیشا سنگھا، نیہا، پوجا۔
فارورڈز: ببیتا کماری، دیپیکا پال، خوشبو کاشیرام سروج، سبانی دیوی نونگمیکاپم، سلنجنا راول۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور پر پالیمنٹ میں بحث اور اپوزیشن کا کردار

Next Post

ورلڈ کپ میں ہندوستان اور انگلینڈ کو شکست دینا سب سے مشکل ہوگا: ایلسا ہیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
آسٹریلیا غیرجانبدار پچوں پر جیتے گا: ہیلی

ورلڈ کپ میں ہندوستان اور انگلینڈ کو شکست دینا سب سے مشکل ہوگا: ایلسا ہیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.