اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں اگلے۴۸گھنٹوں  کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in تازہ تریں
A A
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں وکشمیر میں رک رک کر بارشیں ہو رہی ہیں اور یہ سلسلہ اگلے۴۸گھنٹوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ اس دوران جموں و کشمیر میں کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور کچھ مقامات پر سیلابی ریلے ، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں۲۳؍اور ۲۴جولائی کو گرج چمک کے ساتھ کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران جموں صوبے کے پونچھ، رام بن، راجوری، اودھم پور، ریاسی اور کٹھوعہ اضلاع میں کہیں کہیں تیز بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ کشمیر میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ۲۵سے۲۷جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ بعد میں۲۸سے۳۰جولائی تک رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے تاہم اس دوران صوبہ جموں کے کچھ علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں۲۳؍اور ۲۴جولائی کو کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور کچھ مقامات پر سیلابی ریلے ، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر کھسک آنے کے بھی خطرات ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران دریائوں، ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوسکتا ہے اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوسکتا ہے ۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۲۵سے۲۷ جولائی تک کاستکاری سے متعلق اپنی سرگرمیاں بحال کر سکتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:صادق

Next Post

ہندوارہ میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

ہندوارہ میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.