اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in اہم ترین
A A
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق نے کابینہ میں توسیع کی خبروں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو کابینہ میں توسیع کرنے کا اختیار ہے اوروہ جب چاہیں گے اس میں توسیع کرسکتے ہیں۔
اصادق نے ساتھ ہی کہا کہ بہتر یہی ہوگا کہ اس قسم کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔
این سی ترجمان اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کابینہ کی توسیع کے بارے میں انہوں نے کہا’’یہ وزیر اعلیٰ کے اختیار میں ہے وہ جب چاہیں گے اس میں توسیع کریں گے ، بہتر یہی ہوگا کہ اس طرح کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں،کابینہ کی نشستیں خالی رہتی ہیں‘‘۔
بزنس رولز کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’کابینہ نے ایل جی صاحب کو فائل بھیجی ہے ، مجھے لگتا ہے اس کو اب بغیر کسی تاخیر کے کلیئر کیا جانا چاہئے‘‘۔
صادق نے زور دے کر کہا کہ راجیہ سبھا اور جموں و کشمیر کی دو اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات بھی جلد سے جلد منعقد ہونے چاہئے ۔
کانگریس کے ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر احتجاج کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’اس پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے درمیان کوئی دراڑ نہیں ہے ، ریاستی درجے کی بحالی کیلئے سب سے پہلے نیشنل کانفرنس نے جد وجہد شروع کی، کانگریس نے جو اس مطالبے کو لے کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اس پارٹی کا اپنا فیصلہ ہے اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے ساتھ کسی بھی سطح پر رابطہ نہیں کیا گیا‘‘۔
ترجمان اعلیٰ کا کہنا تھا’’جب نیشنل کانفرنس نے ریاستی درجے کی بحالی کیلئے جد وجہد شروع کی تو ہم نے سب کو ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع کیا، ہم چاہتے ہیں کہ ہر چیز ایک منظم طریقے سے انجام دی جائے۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر  جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال

Next Post

جموں وکشمیر میں اگلے۴۸گھنٹوں  کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ

جموں وکشمیر میں اگلے۴۸گھنٹوں  کے دوران مزید بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.