اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں میں ہڑتال، آل پارٹی کونسل کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in تازہ تریں
A A
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر///
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کے روز ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر (ڈپٹی سی ای او) کے دفتر کی منتقلی کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی، جس دوران تمام تجارتی مراکز بند رہے ۔
یہ ہڑتال آل پارٹی کونسل کے بینر تلے کی گئی، جو حال ہی میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں بشمول پی ڈی پی، بی جے پی، جے ڈی (یو)، اپنی پارٹی، پیپلز کانفرنس اور کیمیکل و پیسٹی سائیڈ ایسوسی ایشن پر مشتمل ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے طور پر قائم کی گئی ہے ۔
احتجاج کی وجہ وہ سرکاری حکم نامہ ہے ، جس کے تحت ڈپٹی سی ای او کا دفتر شوپیاں قصبے سے ہٹا کر چترگام منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
چترگام حالیہ اسمبلی انتخابات میں زینہ پورہ حلقہ سے نیشنل کانفرنس کے امیدوار شوکت حسین گنائی کا آبائی علاقہ ہے ، جنہوں نے اس نشست پر کامیابی حاصل کی۔
شوپیاں اور زینہ پورہ حلقوں کے عوام نے اس فیصلے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مبینہ طور پر سیاسی اثرورسوخ پر مبنی اور عام شہریوں کے لیے تکلیف دہ قرار دیا ہے ۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور ڈپٹی سی ای او کا دفتر دوبارہ شوپیاں کے منی سیکریٹریٹ میں قائم کیا جائے ۔
قابل ذکر ہے کہ شوپیاں حلقے سے آزاد امیدوار کے طور پر منتخب ہونے والے ایڈووکیٹ شبیر احمد اور دیگر سیاسی نمائندوں نے آل پارٹی کونسل کے تحت اس احتجاج کو منظم کرنے میں سرگرم کردار ادا کیا۔
علاقے میں حالات قابو میں ہیں تاہم عوامی سطح پر بے چینی پائی جا رہی ہے ، اور اگر مطالبات کو فوری طور پر پورا نہ کیا گیا تو احتجاج میں مزید شدت آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریجنل لیگل کانفرنس :چیف جسٹس آف انڈیا کشمیر آئیں گے

Next Post

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
logoo76-1

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.