بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-20
in تازہ تریں
A A
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

(یو این آئی)
نئی دہلی//
چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان بہترین تال میل دیکھا گیا۔
جنرل چوہان نے ہفتہ کو تمل ناڈو کے ویلنگٹن میں ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے ۸۱ویں اسٹاف کورس کے طلباء افسران، کالج کے مستقل عملے اور ویلنگٹن کے اسٹیشن افسران سے خطاب کیا۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے آپریشن سندور پر ایک لیکچر دیا اور ہندوستانی مسلح افواج کے کامیاب آپریشنز کے دوران تینوں افواج کے درمیان بہترین ہم آہنگی کے اہم پہلوؤں کا ذکر کیا۔
کالج کے فیکلٹی ممبران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ، جنرل چوہان نے تینوں افواج کے انضمام اورجوائنٹنس، صلاحیت کی ترقی، خود انحصاریت اور فوج میں کی جانے والی ٹرانسفارمیٹو تبدیلیوں پر زور دیا۔
کالج کے کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل وریندر وتس نے بھی انہیں کالج میں تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
کالج میں اس وقت۴۵ہفتوں کا۸۱واں اسٹاف کورس جاری ہے ۔ موجودہ کورس میں۳۵دوست ممالک کے۴۵طلباء سمیت۵۰۰طلباء افسران شامل ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل جنگ سے پہلے واجپائی اور نواز کے ایلچیوں نے چناب فارمولہ پر بات چیت کی تھی 

Next Post

ڈی جی پی کا سکیورٹی صورتحال کا جائزہ‘ مضبوط انسداد دراندازی گرڈ کو برقرار رکھنے کی ہدایت 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’ادھم پور تصادم میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘مارا گیا تھا‘

ڈی جی پی کا سکیورٹی صورتحال کا جائزہ‘ مضبوط انسداد دراندازی گرڈ کو برقرار رکھنے کی ہدایت 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.