جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی-7 سربراہی اجلاس میں مودی کئی اہم مسائل پر بات کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ وہ جرمنی میں ہونے والے جی۔ 7 سربراہی اجلاس میں ماحولیات، توانائی، آب و ہوا، غذائی تحفظ، صحت، انسداد دہشت گردی، صنفی مساوات اور جمہوریت جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
26 سے 28 جون تک جرمنی اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر جانے سے پہلے اپنے بیان میں مسٹر مودی نے کہاکہ
"میں، جرمن چانسلر اولاف شولز کی دعوت پر وہاں شالس الماؤ شہر جا رہا ہوں جہاں جی-7سربراہی اجلاس جرمن سربراہی میں منعقد ہو رہا ہے۔ گزشتہ ماہ ہندوستان-جرمنی بین الحکومتی مشاورت کی نتیجہ خیز میٹنگ کے بعد چانسلر مسٹر شولز سے دوبارہ ملاقات کرنا خوشی کی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ جرمنی نے ارجنٹائن، انڈونیشیا، سینیگال اور جنوبی افریقہ جیسی دیگر ممالک کو بھی جی-7 سربراہی اجلاس میں مدعو کیا ہے تاکہ انسانیت کو متاثر کرنے والے اہم عالمی مسائل پر بین الاقوامی تعاون کو مضبو سط کیا جا سکے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سربراہی اجلاس میں ماحولیات، توانائی، آب و ہوا، خوراک کی حفاظت، صحت، انسداد دہشت گردی جیسے اہم مسائل پر گفتگو ہوگی۔
مسٹر مودی نے کہاکہ ‘میں سربراہی اجلاس کے موقع پر کچھ شریک جی-7 ممالک کے رہنماؤں اور دورہ کرنے والے ممالک کے ساتھ الگ الگ ملاقات کا بھی منتظر ہوں۔ جرمنی میں میں یورپ کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی کمیونٹی کے لوگوں سے ملاقات کا بھی منتظر ہوں جنہوں نے یورپی ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات اور مقامی معیشتوں کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔”
انہوں نے کہا کہ ہندوستان واپسی پر 28 جون کو وہ ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مختصر قیام کریں گے جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوطبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 35ویں دن بھی مستحکم

Next Post

اقوام متحدہ نے بے گھر افراد کیلئے مدد کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
Next Post
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بے گھر افراد کیلئے مدد کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.