بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پنت کا رن آؤٹ اور کرون نائر کا آؤٹ ہونا ہندوستان کی شکست کے دو اہم لمحات تھے: شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

لندن// لارڈز میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، جس میں زیادہ تر وقت دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی خاص فرق نہیں رہا، لیکن آخر کار میزبان ٹیم نے برتری حاصل کرکے سخت مقابلے میں جیت حاصل کی۔
جوفرا آرچر اور بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کے گیند بازوں نے چوتھے دن کے آخری اور پانچویں دن ابتدائی سیشن میں ڈرامائی انداز میں ہندوستانی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا اور 193 رنز کے ہدف کا تعاقب کررہی ہندوستانی ٹیم کو 170 رنز پرسمیٹ دیا۔ تاہم، آئی سی سی کے نمبر 1 ٹیسٹ آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے زبردست واپسی کی۔
ایک سنسنی خیز ٹیسٹ میچ میں، جو مسلسل آگے پیچھے ہوتا رہا، شاستری نے ان اہم لمحات کی طرف اشارہ کیا جنہوں نے پلڑا انگلینڈ کے حق میں جھکا دیا، ٹھیک اس وقت جب ہندوستان کا پلڑا بھاری لگ رہا تھا۔
روی شاستری نے آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں کہا، "اس ٹیسٹ میچ میں میرے لیے اہم موڑ، سب سے پہلے پہلی اننگ میں رشبھ پنت کا آؤٹ ہونا تھا۔ بین اسٹوکس، لنچ کے وقت دائیں اینڈ پر ہٹ کرنے اور اسے کامیابی کے ساتھ آؤٹ کرنے کے لیے حیرت انگیز سمجھ داری کا ثبوت دیتے ہیں، کیونکہ ہندوستان برتری حاصل کرسکتا تھا اور وہ ڈرائیور سیٹ پر تھے۔”
ہندوستانی نائب کپتان پنت 74 رن بناکر کھیل رہے تھے، لیکن اسٹوکس کی شاندار فیلڈنگ نے انہیں تیسرے دن لنچ کے وقت ڈریسنگ روم میں واپس بھیج دیا۔
شاستری نے کہا، "یہ کہنے کے بعد، دوسری اننگ میں ایک بار پھر، 40/1 کے اسکور پر، میں نے محسوس کیا کہ کرون نائر کی توجہ میں بہت بڑی کمی تھی، ایک سیدھی گیند، ایک نہ چلنے والی گیند، کو چھوڑ دینا اور انگلینڈ کے لیے راستہ کھول دینا۔ مجھے لگتا ہے کہ اس آؤٹ کے وقت نے صورتحال کو بدل دیا۔”
انہوں نے کہا، ”کیونکہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب سراج نے بلے بازی کی، جب بمراہ نے بلے بازی کی، جب جڈیجہ نے بلے بازی کی، ایک بارجب گیند 40 اوور پرانی ہوگئی تو انہوں نے مشکل سے کوئی غلطی کی۔”
شاستری نے کہا، ”ان کا دفاع مضبوط تھا اور لنچ کے وقت 82 رنوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے آپ کو لگتا تھا کہ اگلے 10 منٹ میں یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ لیکن اس 82 یا 83 رنوں کو 22 رنوں پر لاناایک بڑی کامیابی تھی۔
انہوں نے کہا، ”اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر چوتھے دن، آخر میں ٹاپ آرڈر تھوڑا زیادہ مضبوط اور ذہنی طور پر مضبوط ہوتا تو یہ میچ ہندوستان کا ہوتا۔”
شاستری کا ماننا ہے کہ میچ کے کچھ مراحل میں ہندوستان سرفہرست تھا، لیکن ضروری مواقع سے فائدہ اٹھانے کا پورا کریڈٹ انگلینڈ کو دینا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لکشیا سین ، ساتوِک -چراغ جاپان اوپن کے راؤنڈ آف 16 میں

Next Post

جڈیجہ انگلینڈ میں 1000 رنز مکمل کرنے کے قریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں

جڈیجہ انگلینڈ میں 1000 رنز مکمل کرنے کے قریب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.