جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کی خاطر ہی این سی سے اتحاد کیا:قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-13
in تازہ تریں
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق حمید قرہ نے کہا ہے کہ تمام زبانیں یکساں احترام کی مستحق ہیں اور امتحانات میں امیدواروں کو اپنی پسند کی زبان میں پرچہ حل کرنے کی آزادی دی جانی چاہیے ۔
قرہ نے کہا کہ ان کی جماعت نے نیشنل کانفرنس (این سی) کے ساتھ جو اتحاد قائم کیا، اس کا بنیادی مقصد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اقتدار سے دور رکھنا تھا اور وہ اس سیاسی حکمت عملی میں کامیاب رہے ۔
ان باتوں کا اظہار کانگریسی لیڈر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
نائب تحصیلدار اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر اردو زبان کو لازمی قرار دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کانگریس صدر نے کہاکہ زبانیں تہذیبوں کی نمائندہ ہوتی ہیں، نہ کہ کسی ایک مذہب یا قوم کی۔
قرہ نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ تمام امیدواروں کو برابری کی بنیاد پر حق دے کہ وہ جس زبان میں چاہیں، امتحان دیں، چاہے وہ اردو ہو، ہندی ہو، انگریزی ہو یا کوئی اور علاقائی زبان۔
کانگریسی لیڈر مزید کہا کہ بی جے پی کی یہ حکمت عملی دراصل عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کا ایک ہتھکنڈا ہے ، جس کا مقصد اقلیتوں کے جذبات کو مشتعل کرنا اور سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا ہے ۔
قرہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایسی تقسیم پیدا کرنے والی سیاست کو پہچانیں اور متحد ہو کر تمام زبانوں، ثقافتوں اور برادریوں کا احترام کریں۔
نیشنل کانفرنس میں اندرونی اختلافات کے بارے میں پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں پی سی سی چیف نے کہا کہ پارٹیوں کے اندرونی معاملات ان کے اپنے معاملات ہوتے ہیں اور ان پر کسی بیرونی فریق کو تبصرہ نہیں کرنا چاہیے ۔
قرہ نے زور دے کر کہا کہ سیاست میں نظریاتی اختلافات کے باوجود جب جمہوریت اور آئین کو خطرہ لاحق ہو تو جماعتوں کو اپنے اختلافات بالائے طاق رکھ کر عوامی مفاد میں ایک پلیٹ فارم پر آنا پڑتا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان

Next Post

مشاورت کے بعد اسکول کے اوقات کار میں تبدیل کئے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

مشاورت کے بعد اسکول کے اوقات کار میں تبدیل کئے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.