جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسپین کی سرحد میں داخل ہونے کے لیے بھگدڑ مچنے سے 18 تارکین وطن ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in تازہ تریں
A A
اسپین کی سرحد میں داخل ہونے کے لیے بھگدڑ مچنے سے 18 تارکین وطن ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

میڈرڈ/ 25 جون

اسپین کے شمالی افریقی علاقے میلیلا میں تارکین وطن اور سرحدی اہلکاروں کے درمیان دو گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کے بعد سرحد میں داخل ہونے کے لیے بھگدڑ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

وی او اے نیوز نے مراکشی اور ہسپانوی حکام کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کے روز تقریباً 2,000 تارکین وطن نے سرحد پر ایک اونچی باڑ پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران وہاں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

مراکش کی وزارت داخلہ نے قبل ازیں کہا تھا کہ اس واقعے میں پانچ تارکین وطن ہلاک اور 76 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ بعد ازاں مزید 13 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے ۔ مراکشی سیکورٹی فورسز کے تقریباً 140 ارکان زخمی بھی ہوئے جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا:لیفٹیننٹ گورنر کا بال تل اور پہلگام کا دورہ

Next Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

2026-08-05
 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘
اہم ترین

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

2026-08-05
 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا
اہم ترین

 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا

2026-08-05
’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘
اہم ترین

’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘

2026-08-05
 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے
اہم ترین

مودی حکومت نے ۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۶ء کے درمیان ۳۶ ممالک سے ۲۷۴ مفرور ملزمان کو بھارت واپس لایا: وزارتِ داخلہ

2026-08-05
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

کٹھوعہ میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پولیس اہلکار برطرف

2026-08-05
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج
اہم ترین

پونچھ میں دہشت گردوں کی نقل و  حرکت کی اطلاع تلاشی آپریشن شروع

2026-08-05
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ
اہم ترین

رام بن میں ایل پی جی ٹینکر کے  ٹائر میں آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا

2026-08-05
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.