جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اگر ریاستی درجہ بحال ہوتا ہے تو عمر مستعفی ہو جائیں :بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in تازہ تریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے بدھ کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک عوامی جلسے کے دوران ریاستی درجہ، ریزرویشن اور ڈومیسائل پالیسی پر دو ٹوک مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریزرویشن کے خلاف نہیں، مگر یہ صرف معاشی بنیادوں پر ہونی چاہیے ۔
بخاری نے کہا کہ اگر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے استعفے سے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہو سکتا ہے ، تو انہیں فوراً استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔
شوپیاں میں عوامی جلسے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران الطاف بخاری نے کہا’’ہماری پارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے ‘ریزرویشن برادری، نسل یا مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ معاشی معیار پر ہونی چاہیے ۔ جس کا حق ہے ، اسی کو فائدہ ملنا چاہیے ، چاہے وہ کسی بھی طبقے سے ہو‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے مزید کہا کہ سیاسی مفادات کیلئے ریزرویشن کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے ۔
بخاری نے عمر عبداللہ کے اس بیان پر بھی ردعمل ظاہر کیا جس میں انہوں نے ڈومیسائل قوانین پر سوال اٹھائے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ صرف۸۷۰غیر مقامی افراد کو جموں و کشمیر میں ڈومیسائل دیا گیا ہے ، جو سیاسی بیانیہ سے کہیں کم ہے ۔ عوام کو گمراہ کرنا افسوسناک ہے ۔
اپنی تقریر میں بخاری نے کہا’’عمر عبداللہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، تو ہم ان سے کہتے ہیں کہ اگر واقعی اُن کا استعفیٰ اس بحالی میں مدد دے سکتا ہے ، تو وہ استعفیٰ دیں اور عوام کے جذبات کا احترام کریں‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے اختتام پر کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے عوام کو باوقار، بااختیار اور باعزت مقام دلانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے ، اور ہر وہ پالیسی اپنائیں گے جو سب کیلئے فائدہ مند ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

Next Post

سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار

سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.