جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راج ناتھ آج سے چین میں ہونے والی ایس سی او میٹنگ میں ملک کی نمائندگی کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-25
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کو چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں ہندوستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے ۔
وزارت دفاع نے منگل کو یہاں کہا کہ دو روزہ اجلاس کے دوران رکن ممالک کے وزرائے دفاع علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی کی کوششوں اور ایس سی او کے رکن ممالک کی وزارت دفاع کے درمیان تعاون سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
وزیر دفاع ایس سی او کے اصولوں کے تئیں ہندوستان کی مسلسل وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی امن اور سلامتی کی سمت میں ہندوستان کے نقطہ نظر کو پیش کریں گے ۔ وہ خطے میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے متحد اور مستقل کوششوں کی اپیل کرتے ہوئے رکن ممالک کے درمیان تجارت، اقتصادی تعاون اور رابطوں کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیں گے ۔ وہ اجلاس کے دوران چین اور روس سمیت کچھ شریک ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ ہندوستان خطے میں کثیرالجہتی، سیاسی، سیکورٹی، اقتصادی اور عوام سے عوام کے روابط کو فروغ دینے میں ایس سی او کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ۔
ایس سی او رکن ممالک کی خودمختاری، اقوام کی علاقائی سالمیت، اندرونی معاملات میں عدم مداخلت، باہمی احترام، افہام و تفہیم اور تمام رکن ممالک کی مساوات کے اصولوں پر مبنی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔
ایس سی او سال۲۰۰۱میں تشکیل دیا گیا تھا اور یہ ایک بین الحکومتی تنظیم ہے ۔ ہندوستان سال۲۰۱۷میں اس کا مکمل رکن بنا اور سال۲۰۲۳میں اسے تنظیم کی چیئرمین شپ سونپی گئی۔
ہندوستان کے علاوہ ایس سی او میں قازقستان، چین، کرغزستان، پاکستان، روس، تاجکستان، ازبکستان، ایران اور بیلاروس شامل ہیں۔
چین نے’شنگھائی روح کو قائم رکھنا:ایس سی او آگے بڑھ رہا ہے‘موضوع کے تحت۲۰۲۵کیلئے ایس سی او کی سربراہی سنبھالی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

Next Post

جھلستی گرمی :درجہ حرارت ایک بار پھر ۵ء۳۵ سینٹی گریڈدرج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

جھلستی گرمی :درجہ حرارت ایک بار پھر ۵ء۳۵ سینٹی گریڈدرج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.