جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاستی درجے کی بحالی کے سوال پر ہم سب ایک ہیں:تنویر صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-24
in تازہ تریں
A A
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی کے سوال پر حزب اختلاف سمیت جموں وکشمیر کی تمام سیاسی پارٹیاں ایک ہی صف میں کھڑی ہیں۔
صادق نے کہا’’چاہے وہ بی جے پی ہو، پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس، یا کوئی اور پارٹی ہو، سبھی متفق ہیں کہ ریاستی درجے کی بحالی ہمارا جائز حق ہے اور اسے بغیر کسی تاخیر کے بحال کیا جانا چاہیے ‘‘۔
این سی ترجمان اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو ’ایکس‘پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کیا۔
صادق نے کہا’’میں یہ بات انتہائی ذمہ داری کے ساتھ کہتا ہوں کہ گرچہ اپوزیشن اور ہمارے درمیان اکثر اختلاقات ہو سکتے ہیں، ہم ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا سکتے ہیں اور سیاسی طور پر ایک دوسرے کے خلاف صف آرا رہ سکتے ہیں لیکن مجھے یقین محکم ہے کہ جب ریاستی درجے کی بحالی کا سوال آتا ہے تو مکمل اتفاق رائے ہوتا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا ہے’’چاہے وہ بی جے پی ہو، پی ڈی پی، پی سی، یا کوئی اور پارٹی، سبھی متفق ہیں کہ ریاستی درجے کی بحالی ہمارا جائز حق ہے اور اسے بغیر کسی تاخیر کے بحال کیا جانا چاہیے ‘‘۔
صادق پوسٹ میں کہتے ہیں’’تو اصل سوال یہ ہے کہ یہ کنفیوژن کی فضا کون پیدا کر رہا ہے ؟ جواب واضح ہے:یہ وہ لوگ ہیں جو دوہرے طاقت کے ڈھانچے سے فائدہ اٹھاتے ہیں، وہ لوگ جو بے یقینی اور افراتفری کے سائے میں پروان چڑھتے ہیں‘‘۔
این سی ترجما ن اعلیٰ کا کہنا ہے’’یہ وہی عناصر ہیں جو جان بوجھ کر نہ صرف عوام کے جذبات کو مجروح کرنے کے لیے اس طرح کی گمراہ کن داستانیں پھیلاتے ہیں بلکہ عدالت عظمیٰ، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور خود پارلیمنٹ کے تقدس کو بھی ٹھیس پہنچاتے ہیں جہاں ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ کیا گیا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شدید گرمی میں پانی کی کمی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے :طبی ماہرین

Next Post

سوپور میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

سوپور میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.