ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیس

دونوں صوبو ں میں ۵۴ نئے معاملات درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in مقامی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۵۴نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
اس مدت کے دوران وائر س سے کوئی تازہ موت نہیں ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی۵۴ مثبت معاملات میں سے ۱۹کشمیر اور ۳۵ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۴ہزار۶۷۷تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۲۵۰(صوبہ جموں میں۱۵۸؍اور کشمیر صوبے میں۹۲)سرگرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۶۷۲۴۹؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع وار کووِڈمثبت معاملات کی رِپورٹ فراہم کرتے ہوئے ضلع گاندربل میں ۲‘ضلع پلوامہ میں ایک اورضلع سرینگر میں۱۶نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کپواڑہ‘ بڈگام ‘بارہمولہ‘ بانڈی پور ہ‘اسلام آباد‘ کولگام اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع ڈوڈہ میں۲‘ ضلع رام بن میں ایک اورضلع جموںمیں۳۲نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ سانبہ ، کٹھوعہ ،اودھمپور ،راجوری ، کشتواڑ ،رِیاسی اور پونچھ اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹو کے دوران جموں کشمیر میں کوئی نئی موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۵تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۰کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۲۴؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں ۶کشمیر اور۱۸ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ مسلسل چوتھے روز بھی بند رہنے سے سبزیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

Next Post

’ روایتی سیاستدان لوگوںکا معیار زندگی بہتر بنانے میں ناکام ہوگئے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

’ روایتی سیاستدان لوگوںکا معیار زندگی بہتر بنانے میں ناکام ہوگئے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.