جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں ماہ جون میں 134 برسوں میں سب سے زیادہ شبانہ درجہ حرارت ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in تازہ تریں
A A
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن

Heat

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر///
وادی کشمیر میں گرمی کی شدید لہر نے جہاں دن کے دوران لوگوں کا حال بے حال کر دیا ہے وہیں راتوں کی نیندیں بھی حرام کر دی ہیں۔
کشمیر ویتھر کے مطابق سری نگر میں گذشتہ رات کا درجہ حرارت ۲ء۲۳ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جو ماہ جون میں گذشتہ۱۳۴سالوں میں چوتھا اب تک کا سب سے زیادہ شبانہ درجہ حرارت ہے ۔
اس نے کہا کہ یہ درجہ حرارت۲۴جون ۱۹۹۰کے بعد، جب کم سے کم درجہ حرارت۶ء۲۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، سب سے زیادہ ریکارڈ ہونے والا شبانہ درجہ حرارت ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ۱۵جون۲۰۰۸کو کم سے کم درجہ حرارت۲ء۲۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا جبکہ۲۹جون۱۹۷۸کو شبانہ درجہ حرارت۶ء۲۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو اس ماہ میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ شبانہ درجہ حرارت ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر میں گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۵ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ درجہ حرارت جون کے مہینے میں گزشتہ ۱۹برسوں کے دوران سب سے ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے ۔وادی میں درجہ حرارت مسلسل معمول سے کئی ڈگری زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں جمعرات کو ۷ء۳۴ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا، جو۱۹۸۸کے بعد جون کا سب سے بلند درجہ حرارت ہے ۔ کوکرناگ میں۸ء۳۳ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ اس علاقے کی جون کی تاریخ میں دوسرا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے ۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں بھی درجہ حرارت۲ء۲۵ ڈگری ریکارڈ ہوا رہا، جو عمومی اوسط سے خاصا بلند تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل اور ایران حملے بند کرکے بات چیت کا راستہ اپنائیں:وزیر اعلیٰ

Next Post

کرپشن کیس میں مفرور ہیڈ کانسٹیبل گرفتار:اے سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

کرپشن کیس میں مفرور ہیڈ کانسٹیبل گرفتار:اے سی بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.