جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گیل اور جیسوال کی سنچریوں کی بدولت ہندوستان کی میچ پر گرفت مضبوط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in کھیل
A A
گیل اور جیسوال کی سنچریوں کی بدولت ہندوستان کی میچ پر گرفت مضبوط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لیڈز// یشسوی جیسوال (101) اور کپتان شبھمن گل (ناٹ آؤٹ 127) کی سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جمعہ کو اسٹمپ ہونے تک تین وکٹ پر 359 رن بنا کر میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
آج انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ یشسوی جیسوال اور کے ایل راہول کی اوپننگ جوڑی نے اچھی شروعات کی اور پہلی وکٹ کے لیے 91 رنز جوڑے۔ ہندوستان کی پہلی وکٹ کے ایل راہل (42) کی صورت میں گری۔ وہ برائیڈن کارس کے ہاتھوں جو روٹ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد بلے بازی کے لیے آئے سائی سدرشن کھاتہ کھولے بغیر بین اسٹوکس کا شکار بن گئے اور ہندوستان کو دوسرا دھچکا لگا۔ کھانے کے وقت تک ہندوستان نے دو وکٹوں پر 92 رنز بنائے تھے۔
اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آئے کپتان شبھمن گل نے یشسوی جیسوال کے ساتھ مل کر اننگز کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان تیسرے وکٹ کے لیے 129 رنز کی شراکت ہوئی۔ 54ویں اوور میں بین اسٹوکس نے یشسوی جیسوال کو بولڈ کرکے انگلینڈ کو بڑی کامیابی دلائی۔ یشسوی جیسوال نے 101 رنز کی اپنی سنچری اننگز میں 159 گیندوں کا سامنا کیا اور 16 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ دن کے کھیل کے اختتام پر ہندوستان نے تین وکٹوں پر 359 رنز بنائے اور شبھمن گل (127 ناٹ آؤٹ) اور رشبھ پنت (65 ناٹ آؤٹ) کھیل رہے ہیں۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان اب تک 138 رنز کی ناٹ آؤٹ شراکت داری ہو چکی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے بین اسٹوکس نے دو وکٹ حاصل کئے۔ برائیڈن کارس نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنچری کے ساتھ دورے کا آغاز کرنا یادگار لمحہ: جیسوال

Next Post

پنت سنچریوں کی ہیٹ ٹرک بنانے والے ایلیٹ کلب میں ہوئے شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

پنت سنچریوں کی ہیٹ ٹرک بنانے والے ایلیٹ کلب میں ہوئے شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.