جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا سے قبل جموں میں سی آر پی ایف کا سینیٹائزیشن آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in اہم ترین
A A
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
سالانہ امر ناتھ یاترا سے قبل پیرا ملٹری فورسز (سی آر پی ایف) نے بدھ کے روز جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ اور اس کے گرد و نواح میں باریک بینی سے تلاشی لی جس دوران سراغ رساں کتوں کی بھی خدمات حاصل کی گئیں۔
سی آر پی ایف کے افسران کے مطابق، بیس کیمپ اور متصل علاقوں میں مشکوک اشیاء اور سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے جدید آلات سے لیس دستوں نے تلاشی لی تاکہ یاترا سے قبل ہر ممکن خطرے کو ختم کیا جاسکے ۔
سالانہ امرناتھ یاترا کا آغاز۳جولائی سے ہوگا، جو دو روایتی راستوں ۴۸کلومیٹر طویل ننون،پہلگام (ضلع اننت ناگ) اور۱۴کلومیٹر مختصر مگر دشوار گزار بالہ تل (ضلع گاندربل) کے ذریعے انجام دی جائے گی۔ یاترا سے ایک روز قبل پہلا قافلہ بھگوتی نگر بیس کیمپ اور رام مندر جموں سے روانہ ہوگا۔
یاترا کے دوران لاکھوں عقیدت مند۳۸۸۰ میٹر کی بلندی پر واقع برف سے بنے قدرتی شیو لنگم کے درشن کرتے ہیں۔ گزشتہ سال۱۰ء۵لاکھ سے زائد یاتریوں نے امرناتھ گپھا میں حاضری دی تھی۔
حکام کے مطابق، موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر یاترا کے راستوں، بیس کیمپس، لنگر پوائنٹس اور قیام گاہوں پر سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ریاستی پولیس، سی آر پی ایف، بی ایس ایف، اور دیگر ایجنسیوں کی مشترکہ نگرانی جاری ہے تاکہ یاترا کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے ۔
عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ مشکوک افراد یا اشیاء کے بارے میں فوری طور پر قریبی سیکورٹی اداروں کو اطلاع دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری

Next Post

پہلگام حملہ ہندوستان ہی نہیں پوری انسانیت پر حملہ تھا:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول

پہلگام حملہ ہندوستان ہی نہیں پوری انسانیت پر حملہ تھا:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.