جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرگل کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ٹولولنگ چوٹی پر فوج کاخصوصی مشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-14
in تازہ تریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
فوج نے۱۹۹۹کے کرگل جنگ میں ٹولولنگ کی تاریخی لڑائی کے دوران اپنی جان کی قربانی دینے والے بہادر جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹولولنگ چوٹی پر ایک خصوصی مشن شروع کیا ہے ۔
یہ مشن فوج کی’فور ایور ان آپریشنز ڈویژن‘ نے ۱۱جون کو شروع کیا۔ دراس میں کرگل جنگ میموریل سے روانہ ہونے والے اس مشن دستے نے ان سپاہیوں کے اٹوٹ جذبے اور اعلیٰ قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے دشمن فوج کو اسٹریٹجک اہمیت کی چوٹیوں سے بھگا کر ان پر دوبارہ قبضہ کیا۔ یہ کرگل کی لڑائی میں ایک اہم موڑ تھا۔
فوج کے مطابق ٹولولنگ کی لڑائی میں فعال طور پر حصہ لینے والی مختلف یونٹس کے۳۰بہادر سپاہیوں کی ایک ٹیم نے ٹولولنگ چوٹی پر چڑھ کر ترنگا لہرایا اور آپریشن وجے کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ہندوستانی فضائیہ نے بھی اس کوشش کی حمایت کی اور اس مشن کے لیے افسران اور فضائی افواج کو میدان میں اتارا۔ جب ملک آپریشن وجے کی۲۶ویں سالگرہ منا رہا ہے ، یہ مشن ہندوستانی مسلح افواج کی بہادری، وطن پرستی اور بے لوث خدمت کی ایک دل کو چھو لینے والی یاد دہانی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں بوندا باندی ‘ جھلستی گرمی سے لوگوں کو تھوڑی راحت

Next Post

طیارہ حادثہ: جسے اللہ رکھے…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

طیارہ حادثہ: جسے اللہ رکھے…!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.