جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ناری شکتی نے جموںکشمیر کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in اہم ترین
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہانے آج راج بھون میں کشمیر وومنز آرگنائزیشن کے اراکین کے ساتھ بات چیت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے خواتین کو بااِختیار بنانے کیلئے وقف تنظیم سے وابستہ تمام افراد کو مُبارک باد دی۔ اُنہوں نے کہا کہ ’ناری شکتی‘نے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی ترقی اور خوشحالی میں اہم رول اَدا کیا ہے۔
ایل جی کاکہنا تھا ’’آج ہماری بیٹیاں نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں۔ وہ مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں اور رول ماڈل بن کر اُبھر رہی ہیں۔ وہ ہماری سماجی و اِقتصادی ترقی کی بنیاد اور تیز رفتار ترقی کی محرک قوت ہیں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستانی آئین نے خواتین کو بلا امتیاز مساوی حقوق دئیے ہیں۔
سنہا نے مزید کہا ’’گزشتہ چند برسوں میں ہم نے خواتین کو بااِختیار بنانے کے لئے خصوصی پروگراموں اور اَقدامات کے ذریعے اَپنی کوششیں تیز کی ہیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہماری بیٹیوں کو اہم شعبوں میں مزید مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ وہ وِکست بھارت اور آتم نربھرجموں و کشمیر کی تعمیر میں مؤثر رول ادا کر سکیں۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر وومنز آرگنائزیشن کے تمام اراکین کو ان کی آئندہ کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔
اِس سے قبل وفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنی مختلف سرگرمیوں سے آگاہ کیا جو خواتین کے بااختیار بنانے، سیاسی شمولیت اور کمیونٹی میں ان کی شرکت کو فروغ دینے کے لئے کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۵ سال کا ڈومیسائل قانون:لداخ کے رہنماؤں اور وزارت داخلہ میںاتفاق

Next Post

آپریشن سندور: دہشت گردوں کو مناسب جواب تھا:وزیراعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

آپریشن سندور: دہشت گردوں کو مناسب جواب تھا:وزیراعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.