جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوستان نے ہمیشہ دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے :کرن رجیجو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-20
in اہم ترین
A A
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

لیہہ//
اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کے تحت ہماری فوج نے دکھا دیا کہ ہندوستان کیا کر سکتا ہے ۔
رجیجونے ساتھ ہی کہا’’لیکن ہندوستان نے ہمیشہ دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے ‘‘۔
مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کل جماعتی وفد کے مختلف ملکوں کا دورہ کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہندوستان ہمیشہ امن کو فروغ دینا چاہتا ہے ، پاکستان دہشت گری کو فروغ دے رہا ہے اور ہمارے بے گناہ لوگوں کا قتل کیا گیا، وزیر اعظم مودی جی آپریشن سندور لانچ کیا اور ہمارے فوجی جوانوں نے دکھا دیا کہ ہم کیا کرسکتے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ پھر بھی ہندوستان نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا ہے ۔
رجیجو نے کہا’’ہمارا ایک وفد جس میں اہم لیڈر، سابق سفارتکار شامل ہیں، دنیا کے الگ الگ ملکوں میں جا کر اپنے ملک کا موقف رکھیں گے ‘‘۔
مرکزی وزیر نے کہا’’دنیا کو یہ بتانا ضروری ہے کہ ہندوستان کس قدر ایک امن پسند ملک ہے لیکن جو ملک دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اس کے خلاف ہندوستان کارروئی کرے گا اور دنیا کو بھی اس کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیز ہوائیں چلنے سے بجلی کی ترسیلی لائنوں کو پہنچنے نقصان کے بعد مرمت کا کام تقریباً مکمل

Next Post

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.