اتوار, مئی 18, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں جان لیوا سسٹنٹ کرنے کے الزام میں ایک مقبول یو ٹیوبر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-17
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور نے واضح کیا بھارت ایک طاقت بن کر ابھر رہا ہے‘

ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، فوجی جوان زخمی

سرینگر//
ٹریفک پولیس جموں نے جان لیوا سٹنٹ کرنے ،جانوں کو خطرے میں ڈالنے اور نوجوانوں میں خطرناک رویے کو فروغ دینے کے الزام میں ایک مقبول یو ٹیوبر اور سٹنٹ بائیکر کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت جتندر شرما عرف جانو کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جموں ٹریفک پولیس نے جتیندر شرما ولد نریندر شرما ساکن گاندھی نگر جموں کو جمعہ کے روز گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا’’وہ خاص طور پر سدھرا فلائی اوور پر اپنی بائیک پر خطرناک سٹنٹ کرنے کیلئے مشہور تھا‘‘۔ان کا کہنا ہے’’جتیندر عرف جانو، جو’موٹو وی لاگر جانو سٹنٹس‘کے نام سے ایک یو ٹیوب چینل چلاتا ہے جس کے۲۰لاکھ فالوورز ہیں، کو ماضی میں عوام کی طرف سے رپورٹ کیا گیا کہ وہ نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ سدھرا بائی پاس، رنگ روڈ، جموں،سانبا روڈ وغیرہ سمیت مختلف شاہراہوں پر بہت سے راہگیروں کی جان بھی خطرے میں ڈال رہا ہے‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’اتنے بڑے پیمانے پر فالوونگ کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے ، وہ جموں و کشمیر اور دیگر جگہوں پر نوجوانوں کو ’متاثر‘کر رہا تھا تاکہ وہ اس طرح کے طریقوں میں ملوث ہوں‘‘۔
ترجمان نے کہا’’اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۰۴سیکشن۱۲۵/۲۸۱بی این ایس کے تحت پولیس اسٹیشن نگروٹہ جموں میں درج کیا گیا ہے ‘‘۔
ٹریفک پولیس سٹی جموں نے لوگوں بالخصوص والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس طرح کے جان لیوا حرکات سے پرہیز کرنے اور لاپرواہی سے باز رہنے کی تلقین کریں نیز کوئی بھی شخص ایسی سرگرمی میں ملوث پائے جانے کی اطلاع ایس ایس پی ٹریفک سٹی جموں کی سرکاری میل آئی ڈی) پر دیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسی طرح کی کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کم جونگ اُن کا فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مال بر دار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسمبلی انتخابات:کانگریس اور این سی سے کوئی چیلنج نہیں :جتندر سنگھ
مقامی خبریں

’آپریشن سندور نے واضح کیا بھارت ایک طاقت بن کر ابھر رہا ہے‘

2025-05-17
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
مقامی خبریں

ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، فوجی جوان زخمی

2025-05-17
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مال بر دار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

2025-05-17
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-17
کشمیر: سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکار خوش و مطمئن
مقامی خبریں

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

2025-05-17
مقامی خبریں

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان

2025-05-17
مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مال بر دار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.