پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-17
in تازہ تریں
A A
منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۱۷مئی
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹنگڈھار سیکٹر میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پاکستانی گولہ باری سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران مقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں انتظامیہ کی طرف سے بھر پور مدد کی یقین دہانی کی۔
اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا”پاکستان کی طرف سے کی جانے والی بلا اشتعال گولہ باری سے کئی مکان اور کمر شل املاک کو شدید نقصان ہوا ہے “۔
سنہا نے کہا”آج میں نے سینئر افسروں کے ساتھ ان علاقوں کا دورہ کیا اور خود اپنی آنکھوں سے صورتحال کا جائزہ لیا اور لوگوں کے ساتھ بات چیت بھی تاکہ ان کو در پیش مسائل کو سمجھا جا سکے “۔
ایل جی نے کہا”انتظامیہ کے جائزے کی بنیاد پر ممکن فوری امداد فراہم کی گئی ہے اب کچھ لوگوں کی باز آباد کاری باقی ہے “۔
سنہا کا کہنا تھا”صوبائی کمشنر اور دیگر سینئر افسر ایک ہمہ گیر منصوبہ تیار کریں گے جس کی بنیاد پر ہم مرکزی حکومت سے امداد کی مانگ کریں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحت پر برا اثر پڑا ہے‘ اب پر امن امر ناتھ یاترا پر توجہ مرکوز ہے :وزیر اعلیٰ

Next Post

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں ۱۱مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.