پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سیاحت پر برا اثر پڑا ہے‘ اب پر امن امر ناتھ یاترا پر توجہ مرکوز ہے :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۷مئی

سرینگر، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ سیاحت کو کافی نقصان پہنچا ہے، حکومت اب امرناتھ یاترا پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور چاہتی ہے کہ یہ سالانہ مقدس سفر امن سے گزرے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، عمر نے کہا کہ سیاحت پر کافی برا اثر پڑا ہے اور اس موسم گرما میں یہاں کوئی سیاح نہیں آ رہا ہے۔”ہم اب امرناتھ یاترا پر مرکوز ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہر یاتری یہاں سے محفوظ اور تندرست روانہ ہو“۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزیر اعلیٰ نے کہا ”ہم امن و سکون کے ساتھ ہونے والی سالانہ یاترا چاہتے ہیں اور بعد میں ہم یہ دیکھیں گے کہ ہم سیاحت کو فروغ دینے کے لئے کیا کر سکتے ہیں“۔

عمرعبداللہ نے مزید کہا کہ جنگ بندی برقرار ہے اور کنٹرول لائن اور سرحد سے کسی بھی خلاف ورزی کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ”اس وقت نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ جب ہمیں رپورٹ مل جائے گی تو متاثرہ لوگوں کو معاوضہ فراہم کیا جائے گا“۔

انہوں نے کہا”جہاں ضرورت ہو گی، ہم مرکزی حکومت کی مدد حاصل کریں گے“۔

علاوہ ازیں، وزیراعلیٰ نے مختلف ممالک کا دورہ کرنے والی تمام جماعتوں کے وفد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا”اٹل بہاری واجپائی جی کی مدت کے دوران، اسی قسم کا وفد پارلیمنٹ کے حملے کے بعد کئی ممالک میں بھیجا گیا تھا۔ یہ ایک بار پھر بھارت کا موقف پیش کرنے کا اچھا موقع ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے

Next Post

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

منوج سنہا کا دورہ ٹنگڈھار، متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.