پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-16
in کھیل
A A
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لندن// انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹی-20 سیریز کے لیے اعلان کردہ 14 رکنی ٹیم میں تیز گیند باز اسّی وونگ کو واپس بلا لیا ہے۔
سلیکٹرز نے ہیدر نائٹ کے استعفیٰ کے بعد اسٹار آل راؤنڈر نیٹ سائور-برنٹ کو تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی-20 میچوں کے لیے کل وقتی کپتان کی ذمہ داری سونپی ہے۔ وونگ کی واپسی آسٹریلیا کے دورے پر شاندار کارکردگی کے بعد ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایلس ڈیوڈسن-رچرڈز اور ایما لیمب کی بھی ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس سیریز میں تیز گیند باز ایمیلی آرلٹ بھی بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی۔ انہیں ٹی-20 اور ون ڈے دونوں ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے۔
انگلینڈ کی ٹی-20 ٹیم: نیٹ سائور-برنٹ (کپتان)، ایمیلی آرلٹ، ٹیمی بیومونٹ، لارین بیل، ایلس کیپسی، چارلی ڈین، صوفیہ ڈنکلے، سارہ گلین، ایمی جونز، ہیدر نائٹ، پیج اسکولفیلڈ، لنسی اسمتھ، ایسی وونگ اور ڈینی وائٹ-ہوج
ون ڈے ٹیم: نیٹ سائور-برنٹ (کپتان)، ایلس ڈیوڈسن-رچرڈز، ایمیلی آرلٹ، ٹیمی بیومونٹ، لارین بیل، کیٹ کراس، چارلی ڈین، صوفیہ ڈنکلی، ماہیکا گؤر، سارہ گلین، ایمی جونز، ہیدر نائٹ، ایما لیمب اور لنسے اسمتھ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2025: بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

Next Post

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.