پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل 2025: بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-16
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی//
12 مئی کو بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کے بچے ہوئے 17 مقابلوں کے لیے نیا شیڈول جاری کیا۔ اب ٹورنامنٹ نئے شیڈول کے مطابق 17 مئی سے 3 جون تک کھیلا جائے گا۔
جنگ بندی کے بعد وقتی طور پر معطل کردہ آئی پی ایل کی پھر سے واپسی ہونے جا رہی ہے۔ پاکستانی حملہ کے بعد بی سی سی آئی نے 8 مئی کو پنجاب اور دہلی کے میچ کو درمیان میں ہی رد کر دیا تھا۔ اس کے بعد غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس چلے گئے۔ پھر 12 مئی کو بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کے بچے ہوئے 17 مقابلوں کے لیے نیا شیڈول جاری کیا۔ اب ٹورنامنٹ نئے شیڈول کے مطابق 17 مئی سے 3 جون تک کھیلا جائے گا۔
آئی پی ایل فرنچائزز کے سامنے ابھی سب سے بڑا مسئلہ ہے غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی۔ کیونکہ وطن واپس لوٹ چکے کئی کھلاڑی آئی پی ایل کے بقیہ مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے ہندوستان واپس آنے کو تیار نہیں ہیں۔ ان میں سے کئی ایک ایسے ہیں جو اپنی نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے نہیں آ رہے ہیں۔ ایسے میں بی سی سی آئی نے ’پلیئر ری پلیسمنٹ‘ قانون میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ہر ایک ٹیم کو عارضی طور پر غیر ملکی کھلاڑیوں کو ری پلیس کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ای ایس پی این-کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق، آئی پی ایل کے قوانین میں صاف طور پر لکھا ہوا ہے کہ لیگ اسٹیج کے 12 میچ مکمل ہونے کے بعد کوئی بھی ٹیم چوٹ، بیماری یا دیگر کسی بھی وجہ سے کھلاڑیوں کے باہر ہونے کی صورت میں ’ری پلیسمنٹ پلیئر‘ سائن نہیں کر سکتی۔ رواں سیزن میں کئی ٹیم 12 میچ کھیل چکی ہے۔ لیکن موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بی سی سی آئی نے اس بار ’پلیئر ری پلیسمنٹ‘ قانون میں چھوٹ دیتے ہوئے ہر ٹیم کو اجازت دی ہے کہ وہ نئے کھلاڑی شامل کر سکتے ہیں۔ حالانکہ اس وقتی تبدیل کردہ قانون میں بھی بی سی سی آئی نے ایک بڑی شرط لگائی ہے۔ موجودہ صورتحال میں ’ری پلیسمنٹ پلیئر‘ کو عارضی تصور کیا جائے گا اور وہ صرف رواں سیزن کے لیے ہی ٹیم کا حصہ ہو سکیں گے۔ یعنی کہ رواں سیزن کے بعد آئندہ سیزن کے لیے انہیں ری ٹین نہیں کیا جا سکے گا۔ عام طور پر ری پلیس کیے گئے کھلاڑیوں کو بھی ری ٹین کرنے کی اجازت ملتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی اور روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد وسیم جعفر نے ہندوستان کے نئے ٹاپ 4کا نام لیا

Next Post

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.