ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر غلام نبی فائی اشتہاری مجرم قرار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-02
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ بڈگام پولیس نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام ) ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت درج ایک کیس میں اشتہاری مجرم قرار دلوانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک اہم پیش رفت میں، بڈگام پولیس نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کو معزز اسپیشل جج، این آئی اے عدالت، بڈگام کے ذریعے اشتہاری مجرم قرار دلوانے میں کامیابی حاصل کی۔
ترجمان نے کہا’’ڈاکٹر فائی ساکن وڈون بڈگام جو اس وقت امریکہ میں روپوش ہیں، پولیس اسٹیشن بڈگام میں یو اے پی اے کی دفعات۱۰‘۱۳؍اور۳۹کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۰/۴۶میں ملوث ہے ‘‘۔
ان کا کہنا ہے’’وارنٹ جاری ہونے کے باوجود، ڈاکٹر فائی مسلسل گرفتاری سے بچتے رہے اور قانونی عمل میں رکاوٹیں ڈالتے رہے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’ڈاکٹر فائی کے مسلسل عدم تعاون اور گرفتاری سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر اپنے آپ کو چھپانے کی کوششوں کی روشنی میں، بڈگام پولیس نے معزز عدالت کے سامنے ایک عرضی پیش کی‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس درخواست پر عمل کرتے ہوئے عدالت نے۳۰؍اپریل۲۰۲۵کو ڈاکٹر فائی کو اشتہاری مجرم قرار دے دیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ عدالت نے ڈاکٹر فائی کو حکم دیا ہے کہ وہ اعلان کی تاریخ سے۳۰دنوں کے اندر جموں و کشمیر پولیس کے سامنے خودسپردگی کریں۔
ترجمان نے کہا کہ بڈگام پولیس انصاف اور گرفتاری سے بچنے والے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ

Next Post

پہلگام حملہ :این آئی اے ڈائریکٹر جنرل پہلگام جا پہنچیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پہلگام حملہ :این آئی اے ڈائریکٹر جنرل پہلگام جا پہنچیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.