ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

دانستہ طور پرجنگجویانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال میں لانے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in اہم ترین
A A
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۲۱جون
پولیس نے سرینگر میں منگل کے روز مبینہ طور پر جنگجویانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال ہونے کی پادائش میں پانچ رہائشی مکانوں کو منسلک کردیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مزید کئی رہائشی مکانوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور اْنہیں بھی بہت جلد اٹیچ کیا جائے گا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں جنگجویانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال میں لائے گئے پانچ رہائشی مکانوں کو منسلک کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ وہ گھر ہیں جہاں یہ بات بلا شبہ ثابت ہو چکی ہے کہ یہ مکانات ملی ٹینسی کے مقصد کے لئے استعمال کئے گئے تھے اور مذکورہ مکانوں میں رہا ئش پذیر مکینوں نے ہی جان بوجھ کر ملی ٹینٹوں کو پناہ دی تھی۔
ترجمان کے مطابق مذکورہ رہائشی مکانوں میں ہی عام شہریوں اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور ان مکانوں کو بطور ہائیڈ آوٹ استعمال میں لایا جاتا تھا۔
پولیس ترجمان کے مطابق پارمپورہ پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۵۷/۲۰۲۰ کے تحت دو مکان منسلک کئے گئے۔اسی طرح پانتھ چوک پولیس تھانے میں درج مقدمہ زیر نمبر۱۳۲/۲۰۲۱‘نوہٹہ پولیس تھانے میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۳۵/۲۰۲۱‘زکورہ تھانے میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۲/۲۰۲۲کے تحت پانچ مکانات فی الحال منسلک کئے گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں کئی اور مکانوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں جنگجو ہائیڈ آوٹ کے بطور استعمال میں لا رہے تھے۔
پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ ملی ٹینٹوں کوپناہ دینے سے گریز کریں۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اس صورت میں قانون کے مطابق مکانات کو اٹیچ کرنے کی کارروائی کیلئے مجبور ہوں گے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ رہائشی مکانوں میں ملی ٹینٹوں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے کی صورت میں معاملے کو فوری طورپر پولیس کی نوٹس میں لایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں دو اور سوپور میں دو جنگجو ہلاک:پولیس

Next Post

پولیس کا بارہ مولہ میں ہائبرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

پولیس کا بارہ مولہ میں ہائبرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.