ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس کا بارہ مولہ میں ہائبرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۲۱جون
جموں وکشمیر پولیس نے جوہامہ بارہ مولہ میں منگل کے روز ایک ہابرڈ جنگجو کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز۵۲ آرآر، اور پولیس نے مشترکہ طورپر جوہامہ کراسنگ کے نزدیک ناکہ لگایا۔انہوں نے بتایا کہ ناکہ پارٹی کو دیکھ کر ایک مشتبہ شخص نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی فورسز نے نوجوان کا پیچھا کیا اور بعد میں اْس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ترجمان کے مطابق گرفتار نوجوان نے اپنی شناخت شاہد احمد پرے ولد غلام احمد ساکن کاٹھ پورہ حاجن کے بطور کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار نوجوان کی جامہ تلاشی کے دوران ایک پستول ، ایک پستول میگزین، سات راونڈ اور دو ہینڈ گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔
پولیس ترجمان نے بتایاکہ تفتیش کے دوران نوجوان نے بتایا کہ وہ لشکر طیبہ کا ہابرڈ ملی ٹینٹ ہے۔اْن کے مطابق ہابرڈ جنگجو بارہ مولہ ضلع میں تخریبی کارروائیاں انجام دینے کی فراق میں تھا تاہم عین موقع پر اْس کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

Next Post

’پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی کے حوالے برداشت کم ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی کے حوالے برداشت کم ہے‘

’پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں لیکن دہشت گردی کے حوالے برداشت کم ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.