جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہند پاک کسی نہ کسی طریقے سے خود ہی کشیدگی میں کمی لائیں گے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں پیدا شدہ تناو¿ اور کشیدگی کے پس منظر میں امریکی صدر‘ دونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی طریقے سے خود ہی کشیدگی میں کمی لائیں گے۔
اس حملے میں ۲۶سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔
جمعے کے روز ائیرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کشمیر میں حملے کے بعد سے انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ہے تو کیا آپ ان ممالک کو کوئی پیغام دیں گے؟
اس سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ انڈیا سے میرے قریبی تعلقات ہیں اور پاکستان سے بھی میں بہت قریب ہوں۔ آپ کے علم میں ہے کہ دونوں ممالک ہزاروں سال سے کشمیر کی جنگ میں الجھے ہوئے ہیں۔ اور یہ صورت حال بہت بری ہے۔ اور ایسا ہی گزشتہ روز(منگل کو) ہوا جس میں 30 کے قریب لوگ مارے گئے۔‘
تاہم یہ واضح نہیں کہ انڈیا پاکستان کشیدگی کی تاریخ کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا صدر ٹرمپ کی جانب سے طنزیہ جملہ تھا یا وہ نادانستہ طور پر ایسا کہہ گئے۔
صحافیوں نے تاریخ کے حوالے سے تصحیح کے بغیر پھر سوال کیا کہ سرحد پر اس کشیدگی پر کیا رائے دیں گے؟
صدر ٹرمپ نے اس جوابا کہا کہ ’ان دونوں ممالک کے درمیان 1500 سال سے زیادہ تناو¿ موجود ہے تاہم مگر دونوں لیڈرز کسی نہ کسی طرح سے خود مسئلے کا حل نکال لیں گے۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے متعدد جنگلاتی علاقوں میں دہشت گردوں کی تلاش جاری

Next Post

پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں مزید تین دہشت گردوں کے گھر تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں مزید تین دہشت گردوں کے گھر تباہ

پہلگام حملہ: جنوبی کشمیر میں مزید تین دہشت گردوں کے گھر تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.