اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں۱۸ سے۲۰؍اپریل تک موسم خراب رہنے کا امکان:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-19
in اہم ترین
A A
برفباری اور بارشیں جاری:وادی میںناساز گار موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سر نگر//
محکمہ موسمیات نے ایک فعال مغربی ہوا (ویسٹرن ڈسٹربنس) داخل ہونے کے نتیجے میں وادی کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱۸؍اپریل کی دوپہر کے بعد وادی میں ایک فعال مغربی ہوا داخل ہوسکتی ہے جس کے اثرات۲۰؍اپریل تک رہ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ۱۸؍اپریل کی دوپہر سے۱۹؍اپریل کی شام تک وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں اور اس دوران کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چلنے کی توقع ہے اور کہیں کہیں ژالہ باری ہونے کا بھی امکان ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ وادی میں۱۹؍اپریل کو کئی مقامات پر موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے کسانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور کھیتی سے متعلق تمام سرگرمیاں بشمول سپرے کرنے کو اگلے تین دنوں کے لیے معطل کرنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے ۔
محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ اس دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں،ژالہ باری ، لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) آنے کا بھی امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ سو نہ مرگ، گلمرگ، پیر کی گلی،زوجیلا، شوپیاں، بانڈی پورہ، سنتھن ٹاپ، رازدان پاس اور کولگام میں بارشوں کے ساتھ ساتھ برفباری بھی متوقع ہے ۔
محکمہ نے مزید کہا سرینگر، جموں قومی شاہراہ اور دیگر پہاڑی سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہونے کا بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔لوگوں خاص طور پر کسانوں، مسافروں اور پہاڑی علاقوں کے رہائشیوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ حالات کے پیش نظر ضروری اقدامات کریں تاکہ ممکنہ نقصانات سے بچا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں انسداد دہشت گردی گرڈ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے:پربھات

Next Post

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید محمد باقر الموسوی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.