ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشتواڑ انکاؤنٹر:تین ملی ٹنٹ جاں بحق، آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں/۱۲اپریل
جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ انکاﺅنٹر کے دوران تین ملی ٹنٹ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ کے چھاترو جنگل میں جاری آپریشن کے دوران خراب موسمی صورتحال کے باوجود مزید دو پاکستانی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ایک اے کے 47 رائفل اور ایک ایم 4 رائفل سمیت بھاری مقدار میں جنگی سامان بھی بر آمد کیا گیا۔
واضح رہے کہ اس انکاﺅنٹر میں گذشتہ روز ایک ملی ٹنٹ مارا گیا تھا۔
ڈی آئی جی کشتواڑ-ڈوڈہ رینج، شری دھر پاٹل نے جمعے کے روز نامہ نگاروں کو بتایا’چھاترو کے جنگلات میں جاری آپریشن کے دوران ایک ملی ٹینٹ کو ہلاک کر دیا گیا ہے ، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کو بھی گھیرے میں لے لیا گیا ہے ‘۔
پاٹل کا کہنا تھا کہ گزشتہ تین روز سے جاری اس آپریشن میں فورسز نے جنگل میں موجود ملی ٹینٹوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے اور توقع ہے کہ جلد ہی باقی ملی ٹینٹوں کو بھی مار گرایا جائے گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر سے کنیا کماری:۱۹؍اپریل کوکٹرا سے کشمیر تک ریل لنک کھولنے کی تیاریاں مکمل

Next Post

سندر بنی سیکٹر میں کاؤنٹر در اندازی آپریشن کے دوران جے سی او جاں بحق:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

سندر بنی سیکٹر میں کاؤنٹر در اندازی آپریشن کے دوران جے سی او جاں بحق:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.