منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سندر بنی سیکٹر میں کاؤنٹر در اندازی آپریشن کے دوران جے سی او جاں بحق:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in تازہ تریں
A A
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۱۲اپریل
جموں کے سندر بنی سیکٹر کے کیری بھٹل علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے دوران فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) جاں بحق ہوگیا۔
فوجی ذرائع نے بتایا کہ چوکس فوج کے دستوں نے جمعہ کی رات دیر گئے کیری بھٹل کے علاقے میں ایک فارورڈ فارسٹ سیٹنگ میں ایک ندی کے قریب بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کو دیکھا۔انہوں نے کہا کہ جوانوں نے انہیں للکارا، جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جے سی او جاں بحق ہوا۔
جاں بحق جے سی او کی شناخت ۹پنجاب سے وابستہ کلدیپ چند کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا فوج کی وائٹ نائٹ کور نے جاں بحق ہونے والے جے سی او کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
کور نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”’جی او سی وائٹ ناٹ اور تمام رینکس ۹پنجاب کے بہادر جوان کلدیپ چند کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں‘۔
کور نے کہا’کلدیپ چند نے 11 اپریل 2025 کی رات سندربنی کے کیری بٹھل علاقے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک کاﺅنٹر دراندازی آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی‘۔
ان کا پوسٹ میں کہنا تھا’ان کی ٹیم کی بہادری اور کلدیپ کی حتمی قربانی نے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا‘۔انہوں نے مزید کہا’ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ انکاؤنٹر:تین ملی ٹنٹ جاں بحق، آپریشن جاری

Next Post

ہندواڑہ حادثہ: ایک اور طالب علم کی موت‘صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں:وزیراعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ

ہندواڑہ حادثہ: ایک اور طالب علم کی موت‘صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں:وزیراعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.