ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہند پاک سرحد پر درانداز ہلاک ۔رینجرز سے احتجاج ‘ لاش کی تدفین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-06
in اہم ترین
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے ہفتہ کو کہا کہ بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آر ایس پورہ سیکٹر میں سرحدی چوکی عبداللیان علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان رینجرز کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا۔
ترجمان نے کہا’’۴؍اور۵؍اپریل کی درمیانی شب بی ایس ایف کے چوکس جوانوں نے جموں سرحدی علاقے میں مشکوک نقل و حرکت دیکھی اور ایک درانداز کو بین الاقوامی سرحد پار کرتے ہوئے دیکھا گیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ درانداز کو فوجیوں نے چیلنج کیا لیکن اس نے کوئی توجہ نہیں دی اور آگے بڑھتا رہا۔
بی ایس ایف کے جوانوں نے خطرے کو بھانپتے ہوئے درانداز کو مار گرایا۔ درانداز کی شناخت اور محرک کا پتہ لگایا جارہا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف کے پاکستانی ہم منصب کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بی ایس ایف نے پولیس کو اطلاع دی جس نے نعش کو پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائیوں کے لئے بھیج دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ بعد میں دوپہر ایک بج کر ۱۰ منٹ پر بی ایس ایف نے جائے وقوعہ کے قریب پاکستان رینجرز کے ساتھ مختصر مدت ی فلیگ میٹنگ کی۔
دراندازی کی کوشش پر پاکستان کی طرف سے سخت احتجاج درج کرایا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی فریق نے ملاقات کے دوران درانداز کی لاش قبول کرنے سے انکار کردیا۔
ذرائع نے بتایا کہ متوفی کی عمر تقریباً۳۵ سال ہے اور اس کے پاس سے کوئی قابل اعتراض مواد نہیں ملا ہے۔
پوسٹ مارٹم جانچ اور دیگر رسمی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پولیس لاش کو آر ایس پورہ کے آگرہ چک علاقے میں لے گئی جہاں مقامی مسلمانوں کے ایک گروپ کو شامل کرکے اسلامی رسومات کے مطابق تدفین کی گئی۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ آج جموں پہنچیں گے ‘ پیر کو سرینگر آئیں گے ‘وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے بھی ملاقات متوقع

Next Post

ریزرویشن پر سجاد لون لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں :سکینہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

ریزرویشن پر سجاد لون لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں :سکینہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.