منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جموں میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے مظاہرئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-20
in تازہ تریں
A A
اگنی پتھ :کٹھوعہ میں ممکنہ امیدواروں کی شاہراہ پر دھرنا دینے کی کوشش ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۰جون

جموں صوبے میں پیر کے روز ’اگنی پتھ ‘ اسکیم کے خلاف کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

پولیس نے جلوس میں شامل شرکاءکو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد اُن کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار کے مطابق ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی میں بھی پیر کے روز اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ کانگریس کارکنوں اور لیڈران کی ایک بڑی تعداد نے جموں میں احتجاجی جلوس نکالا جس دوران اگنی پتھ اسکیم کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

اس موقع پر مظاہرین نے بتایا کہ اگنی پتھ اسکیم نوجوان مخالف ہے لہذا اس کو فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم میں کئی خامیاں ہیں اور پورے ملک میں نوجوان اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔اُن کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت نوجوان مخالف پالیسیاں سامنے لار ہی ہیں۔

دریں اثنا عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے بھی پیر کے روز جموں میں احتجاجی جلوس نکالا۔

پولیس نے عاپ کے جموں کنونیر اوم پرکاش کھجوریہ کو میران صاحب میں احتجاج سے قبل ہی احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔

پارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ کارکنوں نے گرفتاریوں کے باوجود بھی جلوس نکالا ۔انہوں نے بتایا کہ ماضی میں جس طرح سے فوج میں بھرتیاں عمل میں لائی جاتی تھی وہی پالیسی مستقبل میں بھی جاری رہنی چاہئے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں ایک پرائیویٹ بینک سے لٹیروں نے ایک کروڑ روپے اڑا لئے

Next Post

 کشمیرمیں سال رواں کے دوران اب تک۳۳غیر ملکی جنگجو وں سمیت ۱۱۴ جنگجو مارے گئے :کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

 کشمیرمیں سال رواں کے دوران اب تک۳۳غیر ملکی جنگجو وں سمیت ۱۱۴ جنگجو مارے گئے :کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.