ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

 کشمیرمیں سال رواں کے دوران اب تک۳۳غیر ملکی جنگجو وں سمیت ۱۱۴ جنگجو مارے گئے :کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-20
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۰جون

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ سال رواں میں اب تک۴۱۱جنگجو مارے گئے جن میں۳۳غیر ملکی جنگجو شامل ہیں۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

کمارنے کہا کہ سال گذشتہ اس مدت کے دوران۲۵جنگجو مارے گئے تھے ۔

ان کا کپوارہ، پلوامہ اور کولگام اضلاع کی تصادم آرائیوں کے بارے میں کہنا تھا کہ کپوارہ اور پلوامہ میں آپریشن ختم ہوچکا ہے جبکہ ضلع کولگام میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

موصورف نے ان باتوں کا اظہار یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”اس سال کے دوران اب تک۱۱۴جنگجو مارے گئے جن میں۳۳غیر ملکی جنگجو شامل ہیں“۔

کمار کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ کے پہلے پانچ ماہ انیس دنوں کے دوران۵ ۲جنگجو مارے گئے تھے ۔

آئی جی پی نے کہا کہ غیر ملکی جنگجو ¶ں کی تعداد جس قدر کم ہوگی اتنی ہی مقامی جنگجو ¶ں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوگی۔کپوارہ، پلوامہ اور کولگام اضلاع کی تصادم آرائیوں کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کپوارہ اور پلوامہ میں انکا ¶نٹر ختم ہوچکے ہیں۔

کمار کا کہنا تھا”کپوارہ پولیس نے شوکت احمد شیخ نامی ایک مقامی جنگجو جس کا تعلق شوپیاں سے ہے ، کو گرفتار کیا جس نے تفتیش کے دوران منکشف کیا کہ لولاب ویلی میں تین پاکستانی جنگجو چھپے ہوئے ہیں“۔

آئی جی پی نے کہا کہ آپریشن کے دوران تینوں پاکستانی جنگجو ¶ں کو مارا گیا اور اس دوران شوکت احمد بھی مارا گیا۔انہوں نے کہا کہ کولگام میں دو جنگجو مارے گئے جبکہ وہاں آپریشن ابھی بھی جاری ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جموں میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے مظاہرئے

Next Post

موسم… غیر متوازن موسم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

موسم… غیر متوازن موسم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.