ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی ۴۷ویں میٹنگ ،اب سرینگر کے بجائے چنڈی گڑھ میں ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-19
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
بڑھتی مہنگائی کے درمیان گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی دو روزہ۴۷ویں میٹنگ اب۲۸جون سے سرینگر کے بجائے چنڈی گڑھ میں ہوگی۔ اس سے قبل۲۷جون کو عہدیداروں کی میٹنگ ہوگی۔
اگرچہ وزارت خزانہ کے ذرائع نے میٹنگ کے مقام میں تبدیلی کے بارے میں کوئی خاص اطلاع نہیں دی ہے ، لیکن کہا ہے کہ اب میٹنگ چندی گڑھ میں ہوگی۔
ایک اور ذریعے نے بتایا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جلسے کا مقام تبدیل کیا گیا ہے ۔
جی ایس ٹی کونسل کی یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہونے جارہی ہے جب پوری دنیا مہنگائی سے پریشان ہے اور اس کا اثر ہندوستان پر بھی نظر آرہا ہے ۔ ملک میں مہنگائی تیزی سے بڑھی ہے اور اب لوگ امید کر رہے ہیں کہ جی ایس ٹی کونسل ضروری اشیاء کی قیمتوں کو معقول بنا کر راحت فراہم کرنے میں مدد کر سکتی ہے ۔
طویل عرصے سے ملک میں جی ایس ٹی کی شرحوں کو معقول بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔ اور اس کے لیے صرف دو نرخوں کی وکالت کی جا رہی ہے ۔ اس وقت چار نرخ ہیں اور بعض اشیاء پر سرچارجز بھی لگائے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Next Post

حج سبسڈی کے خاتمے سے حج کے اخراجات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے:عباس نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

حج سبسڈی کے خاتمے سے حج کے اخراجات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے:عباس نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.