ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کو قانون بنانے کا حق ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-25
in قومی خبریں
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے کہا ہے کہ قانون بنانے کا واحد حق پارلیمنٹ کے پاس ہے ۔
پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں راجیہ سبھا انٹرنشپ پروگرام کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھر نے آج کہا کہ حال ہی میں ایک ریاست نے سرکاری ٹھیکوں میں مذہبی بنیادوں پر ایک کمیونٹی کو ریزرویشن دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔ یہ آئین کی شقوں کے خلاف ہے ۔
مسٹر نے کہا کہ کیا ہمارا آئین مذہبی بنیادوں پر ریزرویشن کی اجازت دیتا ہے ؟ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر مذہبی بنیادوں پر ریزرویشن دینے کے خلاف تھے ۔
چیئرمین نے کہا کہ ملک میں آئین کی شقوں کے مطابق حکومت ہوتی ہے ۔ آئین میں تبدیلی کا واحد اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے ۔ انہوں نے کہا "جب آئین میں ترمیم کی بات آتی ہے تو پارلیمنٹ ہی واحد ادارہ ہے ، بعض معاملات میں ریاستی مقننہ کے ساتھ مل کر آئین میں ترمیم کی جاتی ہے ۔ آئین میں ترمیم کے حوالے سے پارلیمنٹ ہی حتمی اتھارٹی ہے ، اس میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتا۔”
انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو پارلیمنٹ اور ریاستی مقننہ کے بنائے گئے قوانین کا عدالتی جائزہ لینے کا حق حاصل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کے لیے آئین میں تبدیلی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: رجیجو

Next Post

امریکہ سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

امریکہ سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.