جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو چین سے زیادہ مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ پاکستان کے خلاف حالیہ فوجی کارروائی میں فضائیہ نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنا کر تباہ کر کے انتہائی قابل ستائش اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن ہندوستانی فضائیہ کو چین کے مقابلے میں زیادہ طاقتور بنانے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے حکومت کو جدید ٹیکنالوجی اور آلات کے استعمال پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔
ڈاکٹر اتم کمار ریڈی، تلنگانہ حکومت کے وزیر اور فضائیہ میں ایک سابق فائٹر پائلٹ نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، "ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی میں ایک کردار ادا کیا ہے اور اس دوران اس نے جو بہادری کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل ستائش ہے اور کانگریس کو اس پر فخر ہے کہ ہماری فضائیہ نے دہشت گردوں کے خلاف غیر معمولی کارروائیوں کو جس طرح سے نشانہ بنایا ہے ۔”
فضائیہ کے سربراہ اے پی سنگھ کے حالیہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ انہوں نے فضائیہ میں اصلاحات کے سلسلے میں کئی انتہائی سنگین اور تشویشناک مسائل اٹھائے ہیں۔ حکومت کو ائیر چیف مارشل کی طرف سے ملک کے فضائی دفاع کے حوالے سے جن اہم مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لڑاکا طیاروں اور ہتھیاروں کی فراہمی میں بڑی تاخیر فضائیہ کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے ۔ ہندوستان دفاعی ٹیکنالوجی اور دفاعی پیداوار کے شعبے میں چین سے پیچھے ہے تاہم اچھی بات یہ ہے کہ ہمارا تربیتی معیار چین سے بہت بہتر ہے ۔ انہوں نے فضائیہ میں اصلاحات کے لیے سنجیدہ مسائل کو سامنے رکھا ہے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ ملکی فضائیہ کو مضبوط بنانے کے لیے اصلاحی اور ضروری اقدامات کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی ڈی ایس کے انکشافات کے بعد حکومت فوجی کارروائی پر ملک کو جواب دے : کھڑگے

Next Post

صحت مند، صاف ستھرا دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

صحت مند، صاف ستھرا دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.