جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صحت مند، صاف ستھرا دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو کہا کہ قومی دارالحکومت کو صاف، صحت مند اور باوقار بنانے کے لئے حکومت پوری عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔
محترمہ گپتا نے ہفتہ کو یہاں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ‘100 دن سیوا کے ، کام کرنے والی سرکار’ کے ایک پروگرام میں کہا، "مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب میں ان لوگوں کے بارے میں سوچتی ہوں جو وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر سیکورٹی فورسز پر سوال اٹھاتے تھے اور ملک کے دشمنوں سے مصافحہ کرتے تھے ۔ آپریشن سندور نے خواتین کے وقار میں اضافہ کیا ہے ۔ میں اس کے لئے وزیراعلیٰ نریندرمودی کو شکریہ اداکرتی ہوں۔ ملک کی تمام خواتین دشمن کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لئے مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے آپریشن سندور کے ذریعے ملک کے وقار میں اضافہ کرنے کا کام کیا ہے ۔
انہوں نے کہا، "سابقہ حکومتوں نے کچی آبادیوں کو صرف ووٹ بینک سمجھا، اس لیے ان کے علاقے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، لیکن ہماری حکومت نے پہلے بجٹ میں ہی کچی آبادیوں کی ترقی کے لیے 700 کروڑ روپے کے بجٹ کا التزام کیا۔ اب ہر کچی آبادی میں کچھ نہ کچھ کام شروع ہو گیا ہے ۔” انہوں نے یقین دلایا کہ کچی آبادیوں میں رہنے والے لوگوں کو جب تک پکا مکان نہیں مل جاتا تب تک وہیں رہیں گے ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہلی میں عزت اور تحفظ کے ساتھ خواتین کی ہر امید کو پورا کرنا ان کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو 2500 روپے دینے کو جو وعدہ کیا گیا تھا اس منصوبہ بند طریقے سے نافذ کیا جائے گا۔ ۔ اس کا فائدہ تمام مستحق افراد کو دیا جائے گا۔ محترمہ گپتا نے کہا، ‘‘گزشتہ دس سال میں دہلی کے لوگوں کو جو زخم ملے ہیں ان کو پانچ سال میں بھرنے کی ہماری کوشش ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی فضائیہ کو چین سے زیادہ مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے : کانگریس

Next Post

تیز اقتصادی ترقی کے بغیر ترقی یافتہ ہندوستان کی باتیں ہوا ہوائی: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

تیز اقتصادی ترقی کے بغیر ترقی یافتہ ہندوستان کی باتیں ہوا ہوائی: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.