جمعہ, نومبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت نے جموں و کشمیر اسمبلی میں اپنا پہلا بل پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-22
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعلیٰ کا سرینگر میں پریس کلب بحال کرنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۲مارچ

جموں کشمیر کی منتخب حکومت نے ہفتہ کے روز قانون ساز اسمبلی میں اپنا پہلا بل پیش کیا۔

وقفہ سوالات کے بعد وزیر خزانہ عمر عبداللہ کی جانب سے ڈپٹی چیف منسٹر سریندر چودھری نے جموں وکشمیر گڈز اینڈ سروس ٹیکس (ترمیمی) بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔

متعلقہ

’حقیقی تعلیم کا مقصد ذمہ دار اور اچھا انسان بنانا ہے‘

ایمز اونتی پورہ کے افتتاح کی تیاریاں تیز‘دسمبر تک او پی ڈی خدمات شروع ہونے کا امکان

اس بل میں جموں و کشمیر کے جی ایس ٹی قانون کو سینٹرل گڈز اینڈ سروسز ٹیکس قانون میں کی گئی ترامیم کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

یہ ترامیم ریگولیٹری نوعیت کی ہیں یعنی ٹیکس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے اور اس طرح بل میں ریکرنگ اور نان ریکرنگ اخراجات شامل نہیں ہیں۔

2018 میں جموں و کشمیر میں مرکزی حکمرانی کے نفاذ کے بعد ، جموں و کشمیر اسمبلی کے قانون سازی کے اختیارات پارلیمنٹ کے پاس تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاست کا درجہ:مطالبے کو ’تیز‘ کرے گی، پیر سے مارچ منعقد کرے گی:قرہ

Next Post

سولر پاور پلانٹ لگانے کےلئے پانپور گیس ٹربائن کی زمین کا استعمال کیا جارہا ہے: وزیر اعلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

’حقیقی تعلیم کا مقصد ذمہ دار اور اچھا انسان بنانا ہے‘

2026-11-06
ایمز اونتی پورہ کے افتتاح کی تیاریاں تیز‘دسمبر تک او پی ڈی خدمات شروع ہونے کا امکان
اہم ترین

ایمز اونتی پورہ کے افتتاح کی تیاریاں تیز‘دسمبر تک او پی ڈی خدمات شروع ہونے کا امکان

2026-11-06
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں میں بہتر تال میل پر زور

2026-11-06
نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

روح اللہ کا این سی پر بی جے پی کے سامنے ’سرنڈر‘ کا الزام

2026-11-06
ریزیرویشن معاملے پر روح اللہ کے احتجاج میں شامل ہونے کی تنقید
اہم ترین

نیشنل کانفرنس قیادت جمعہ کو ناراض اراکین اسمبلی سے ملاقات کرے گی

2026-11-06
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

2026-11-06
نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا
اہم ترین

نڈا نے عدنان کی میت بنگلہ دیش  سےواطن لانے میں مدد کا یقین دیا‘

2026-11-06
شاہراہ کی بندش کے دوران   باغبانی کی پیداوار کی بلا رکاوٹ   ترسیل یقینی بنائی جائے:محبوبہ
اہم ترین

محبوبہ مفتی متفقہ طور پر پی ڈی پی کی صدر منتخب

2026-11-06
Next Post
بی جے پی ایک بھی بڑے پروجیکٹ کا نام بتائے جو 370کے ہوتے مکمل نہیں ہو تا :وزیر اعلیٰ

سولر پاور پلانٹ لگانے کےلئے پانپور گیس ٹربائن کی زمین کا استعمال کیا جارہا ہے: وزیر اعلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.