جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی کیپٹلس نے اکشر پٹیل کو ٹیم کا کپتان بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-15
in کھیل
A A
شکست کے بعد بھی مثبت رویہ رکھنا ضروری : اکشر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

نئی دہلی// جے ایس ڈبلیو-جی ایم آر کی شریک ملکیت دہلی کیپٹلس نے جمعہ کو اسٹار آل راؤنڈر اکشر پٹیل کو انڈین پریمیئر لیگ کے 2025 سیزن سے قبل ٹیم کا کپتان مقرر کیا۔
اکشر پٹیل، 31، نے 2019 میں دہلی کیپٹلز میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد سے چھ سیزن میں فرنچائز کے لیے بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کیپٹلز کے لیے 82 میچوں میں 967 رنز بنائے ہیں اور 7.09 کی شاندار اکانومی سے 62 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
آج یہاں اس موقع پر اکشر کا ٹیم کے نئے کپتان کے طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے دہلی کیپٹلس کے صدر کرن کمار گاندھی نے کہاکہ "ہم اکشر کو دہلی کیپٹلس کا کپتان مقرر کرتے ہوئے بے حد خوش ہیں۔ وہ 2019 سے کیپٹلز فیملی کا ایک لازمی حصہ رہا ہے اور یہ فیصلہ بطور کپتان ان کے لیے ایک فطری ترقی کی عکاسی کرتا ہے – دو سیزن کے لیے ہمارے نائب کپتان رہنے سے لے کر اب ٹیم کی قیادت کرنے تک انھوں نے ہمیشہ ہمارے لیے ہر موقع پر اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اکشر کو ہمارے کوچنگ اسٹاف اور تجربہ کار لیڈرشپ گروپ کا مکمل تعاون حاصل ہے اور میں ان کے نئے کردار میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
دہلی کیپٹلز کے شریک مالک پارتھ جندل نے کہاکہ "میں نے دہلی کیپٹلز میں بطور کرکٹر اور ایک کپتان کے طور پر اکشر کی ترقی کو پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔”
اکشر پٹیل نے کپتان مقرر ہونے پر کہاکہ "دہلی کیپٹلس کی کپتانی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور میں اپنے مالکان اور معاون عملے کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر جو اعتماد دکھایا ہے۔”
دہلی کیپٹلس اپنی آئی پی ایل 2025 مہم کا آغاز 24 مارچ کو وشاکھاپٹنم میں لکھنؤ کے خلاف کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ این سی اے کی جانب سے فٹ قرار دیے جانے کے بعد ہی آئی پی ایل میں کھیل سکیں گے

Next Post

ہیلن میری : ہندوستانی فیلڈ ہاکی کی ممتاز گول کیپر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہیلن میری : ہندوستانی فیلڈ ہاکی کی ممتاز گول کیپر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.