اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بیروہ میں غیر مقامی افراد کو 52 ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی تصدیق.

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/13 مارچ

جموں کشمیر حکومت نے جمعرات کو کہا کہ وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کی تحصیل بیروہ میں 52 غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی ڈاکٹر شفیع وانی کے سوال کے جواب میں وزیر صحت و میڈیکل ایجوکیشن سکینہ ایتو نے ایوان کو بتایا کہ بیرواہ تحصیل میں 52 غیر مقامی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں جبکہ نارہ بل اور ماگام تحصیلوں میں غیر مقامی افراد کو ایسا کوئی سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا گیا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ان غیر مقامی لوگوں کی شناخت کے بارے میں پوچھے جانے پر وزیر نے واضح کیا کہ انہوں نے علاقے کے اندر ہی شادی کی تھی۔

وزیر نے مزید کہا کہ نارہ بل میں 18921، ماگام میں 26277 اور بیروہ میں 62343 مقامی لوگوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شراب کی نئی دکانوں کو مشتہر اور نہ الاٹ کیا جارہاہے :وزیر اعلی دفتر

Next Post

بجلی کے واجبات کی ادائیگی میں بڑے نادہندگان میں سرکاری محکمے بھی شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘

بجلی کے واجبات کی ادائیگی میں بڑے نادہندگان میں سرکاری محکمے بھی شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.