اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گلمرگ کے اسکی ریزورٹ کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کی ضرورت:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-12
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

گل مرگ/12 مارچ

جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ گلمرگ کے خوبصورت اسکی ریزورٹ کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کی ضرورت ہے تاکہ اسے اسکیئرز کے لئے عالمی معیار کا مقام بنایا جاسکے۔

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں (کے آئی ڈبلیو جی) کے پانچویں ایڈیشن کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لئے گلمرگ میں موجود چیف منسٹر نے چہارشنبہ کے روز ایک سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ نے کہا ”یہ سچ ہے کہ سرمائی کھیلوں کے انعقاد کےلئے گلمرگ کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔لیکن یہ بھی سچ ہے کہ انفراسٹرکچر کو وسعت دینے کی اشد ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں کھیلوں کو بڑے پیمانے پر منظم کیا جاسکے اور اسے اسکیئرز کے لئے عالمی معیار کی منزل بنایا جاسکے“۔

عمر نے کہا کہ یہ لگاتار پانچواں سال ہے جب گلمرگ کے آئی ڈبلیو جی کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے پہلے یہ نہیں دیکھا گیا تھا کہ گلمرگ کی ڈھلوانوں پر کم برفباری کی وجہ سے اس سال کھیل ممکن ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ گلمرگ میں کافی برف باری ہوئی اور ہم ان کھیلوں کا انعقاد کرسکے جس میں ملک بھر کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

عمر نے کہا”ہم مقامی اسکیئرز کی مدد کرکے اور انہیں تربیت فراہم کرکے ان کی ترقی کرنا چاہتے ہیں اور اس سال ہم ایک ٹرینر سے مشورہ کرنے جا رہے ہیں اور اسکیئنگ کورسز کے لئے گلمرگ، سونمرگ اور ڈوڈ پتھری کو تیار کریں گے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لائن آف کنٹرول پر۱ سنائپر حملہ، فوجی جوان زخمی

Next Post

میر واعظ کی پارٹی پر پابندی عائد کرنا سمجھ سے بالا تر:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

میر واعظ کی پارٹی پر پابندی عائد کرنا سمجھ سے بالا تر:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.