اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اوڑی کے لئے نئے پولیس ضلع کی کوئی تجویز نہیں: مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-11
in تازہ تریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی/۱۱مارچ

وزارت داخلہ نے منگل کو پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ جموں و کشمیر کے اوڑی کے لیے نیا پولیس ضلع بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

جیل میں بند رکن پارلیمنٹ عبدالرشید شیخ کے ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کہ ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

رشید 2017 کے ٹیرر فنڈنگ معاملے میں این آئی اے کے ذریعہ غیر قانونی سرگرمیوں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیے جانے کے بعد سے 2019 سے تہاڑ جیل میں ہیں۔

دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں شرکت کے لئے حراست ی پیرول کی درخواست مسترد کردی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو مستقل کرنے کےلئے کمیٹی کا اعلان

Next Post

مرکزنے میر واعظ کی قیادت والی اے اے سی پر پابندی عائد کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
مرکزنے میر واعظ کی قیادت والی اے اے سی پر پابندی عائد کردی

مرکزنے میر واعظ کی قیادت والی اے اے سی پر پابندی عائد کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.